22 مارچ 2024 - 21:18
تصویری خبر | غزہ کی ناگفتہ بہ صورت حال اور بے ضمیر اور بے غیرت عرب حکمران

اسرائیل: ہم بھوک کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں! / لیکن غزہ میں بھوک کا عربوں کے ضمیر اور پیٹ پر کوئی اثر نہیں ہوتا / عرب بظاہر نہ صرف عرب و مسلمان نہیں رہے بلکہ وہ تو ۔۔۔ ذیل کی تصویر ایک عرب صارف "عبداللہ الجار اللہ" نے شائع کی ہے۔